Urdu Sms Poetry

Urdu Sms Poetry 


جو محبت کرتا ہے نا اس کا دِل کسی قبر
 ، مزار یا درگاہ سے کم نہیں ہوتا اور درگاہ سے پیٹھ کرکے نہیں نکلا جاتا
ہمیشہ اُلٹے پاؤں واپس جانا پڑتا ہے اور اُلٹا چلنا بہت
 " مشکل" اور "آہستہ" ہوتا.


یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر لے کر -
میں جو ڈوبا تو تیرے دل میں اتر جاؤں گا


==============================



Previous
Next Post »